مریم نوازکمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر جابز آن لاین
پنجاب میں ’’خواتین کو بااختیار بنانے‘‘ کے سفر میں عوام کی خدمت کا ایک اور انقلابی فیصلہ۔
صرف خواتین کے لیے، گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولت فراہم کرنے کا مشن۔
بھرتی کا عمل 19 اضلاع میں جاری ہے۔
50,000/- ماہانہ وظیفہ
کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر درج ذیل خدمات سرانجام دیں گے
- گھر گھر صحت سروے
- مریضوں کی رجسٹریشن
- خاندانی صحت کی سہولیات کی نشاندہی
- حفاظتی ٹیکوں کی نگرانی
- متاثرہ افراد کی شناخت
- کمیونٹی میں صحت کے متعلق شعور بیدار کرنا
ابھی اپلائی کریں
رہنمائی کے لیے رابطہ کریں: 1033

Bhana Maryam narwaz ap Mujha job da dya please mujha job ki boht zarort ha
Bhana Maryam narwaz ap Mujha job da dya please mujha job ki boht zarort ha please hm pa rahm kra or hma job da dya
Need job
F.A taleem